Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

عید الااضحیٰ پر ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ایک ساتھ

SAMAA | - Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستانی کی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سے ساتھ، سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔

ہانیہ عامر نے کچھ عرصہ قبل پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ ایک لائیو سیشن میں عاصم کے ساتھ تعلق کی تردید کی تھی اور کہا تھا کہ وہ دونوں صرف بہترین دوست ہیں۔

ہانیہ کے اس بیان کے بعد صارفین نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا تھا اور عاصم کو فرینڈ زون کرنے پر ہانیہ کو کڑی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا ۔

تاہم گزشتہ روز عید الضحیٰ کے موقع پر ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عاصم اظہر کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہے۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ اور عاصم ایک ساتھ اپنے چند دوستوں کے ساتھ بیٹھے ہیں اور دونوں بہت خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube