Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

شادی کی 11ویں سالگرہ مبارک ہو،علی ظفرکیلئےعائشہ کاپیغام

SAMAA | - Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago

گلوکارعلی ظفر کی شادی کو 11 سال مکمل ہونے پر اہلیہ عائشہ فاضلی نے شوہر کیلئے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ویڈنگ اینورسری کی مبارکباد دی ہے۔

انسٹاگرام پر عائشہ نے علی کی ایک ہنستی مسکراتی تصویرشیئر کرتے ہوئے لکھا ” ہم دونوں کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد”۔

علی کیلئے اپنے جذبات کااظہار کرتے ہوئے عائشہ نے لکھا” ایک لڑکی کو اس سے زیادہ کس چیز کی طلب ہوسکتی ہے، کبھی نہ ختم ہونے والا پیار اور خوشی اور سب سے بڑھ کرآپ ہمیشہ ایسے ہی دکھتے ہیں”۔

عائشہ نے مزید لکھا” ہماری شادی کو حیرت انگیز 11 سال ہوگئے ہیں اور ایسے بہت سےسال ہمیں گزارنے ہیں “۔

گلوکار نے بھی اہلیہ کو انسٹااسٹوریز میں مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیار کااظہار کیا۔

عائشہ اور علی کی شادی سال 2009 میں ہوئی تھی ، اس جوڑی کے 2 بچے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube