دپیکا پڈوکون کی اگلی فلم تیلگوہیروپربھاس کےساتھ

SAMAA | - Posted: Jul 21, 2020 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 21, 2020 | Last Updated: 10 months ago

بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اگلے پراجیکٹ میں تیلگو فلم اسٹار پربھاس کے ساتھ نظر آئیں گی جس کا ٹائٹل ابھی سامنے نہیں آیا۔

ورائٹی میگزین کے مطابق تیلگو، ہندی اوو تامل زبان کا یہ پراجیکٹ بالی ووڈ کے مرکزی دھارے میں نہیں آتا۔

لیکن اس فلم سے تیلگو فلموں یا ٹالی ووڈ کے بادشاہ اور ماڈل سے اداکاری کا سفر طے کرنے والی بالی ووڈ کی معروف ترین لیڈی دپیکا اکٹھے ہورہے ہیں۔

فلم کو سی اسوانی دت وجے انتھی کی جانب سے پروڈیوس کیا جا رہا ہے اور 2022 میں اس تنظیم کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پرریلیز کی جائے گی۔

فلم کے ہدایتکار مہانتی کے ڈائریکٹر ناگ اشون ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube