Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اداکارہ ماہرہ خان کی مہینوں بعد سیٹ پر واپسی

SAMAA | - Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 2 months ago

لاک ڈاؤن کے باعث قرنطینہ میں رہنے والی اداکارہ ماہرہ خان مہینوں بعد سیٹ پر واپس آگئیں ۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرامپر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں کورونا کے بعد ہونے والے ایک فوٹو شوٹ سے متعلق اپنے مداحوں کو بتا رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ کئی مہینوں بعد سیٹ پر واپسی اُنہیں غیر حقیقی سی محسوس ہو رہی ہے، مگر اب وہ دوبارہ سے کیمرے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، چاہے یہ تھوڑی سی دیر کے لیے ہے مگر اُن کے لیے نعمت ہے ۔

ماہرہ خان نے مزید لکھا کہ اُنہیں گلے ملنے کی عادت ہے،اس لیے سوشل ڈسٹینسنگ انہیں پسند نہیں آرہی ہے ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube