Tuesday, September 22, 2020  | 3 Safar, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اداکارہ ژالے سرحدی بین الاقوامی فلم میں ڈیبیو کیلئے تیار

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی جلد ہی بین الاقوامی فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں، فلم کی شُوٹنگ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہوجائے گا۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی بین الاقوامی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی، یہ اُن کی بین الاقوامی سطح پر پہلی فلم ہوگی جس میں وہ ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

انہوں نے اپنی غیر ملکی فلم کے حوالے سے بتایا کہ وہ کسی بھارتی فلم نہیں بلکہ انٹرنیشنل فلم کا حصہ ہوں گی جبکہ غیر ملکی فلم کی ہدایات بہت معروف فلم ساز دیںگے۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایک کمرشل فلم ہوگی اور رواں ماہ کے آخر میں ممکنہ طور پر اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube