Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا کے سپاہی زیادہ فری نہ ہوں، ہانیہ عامر

SAMAA | - Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ عاصم میری زندگی کا ایک خوبصورت حصہ ہے اور ہمارا تعلق جتنا مضبوط ہے وہ کسی کے تصور سے باہر ہے۔

سوشل میڈیا پر آج ایک لائیو سیشن کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ہم ساتھ نہیں ہیں اور نہ ہی ہم ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں، ہانیہ عامر کے لائیو سیشن کے بعد سوشل میڈیا پر اس بیان پر تبصرے شروع ہوگئے اور ٹوئٹر پر ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا بعدازاں ہانیہ نے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ جاری کردی ۔

انسٹاگرام پر اپنی طویل پوسٹ میں اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ میں ہر دن نئی ​​چیزیں سیکھ رہی ہوں،خود کے بارے میں،زندگی کے متعلق ہر روز میں اپنے آپ کو سبق حاصل کرتے دیکھتی ہوں، میں اپنی زندگی میں شکر گذار ہونا سیکھ رہی ہوں، میری زندگی میں ان لوگوں کا شکریہ جن لوگوں کے ساتھ میں نے کئی سفر طے کیے ہیں، وہ لوگ جنہوں نے مجھے کچھ سکھایا ہے میں ہر اچھے اور برے کے لئے اللہ کا شکر اداکرتی ہوں۔

View this post on Instagram

🤲🏻Every day I’m learning new things. About myself. About life. Every day I see myself learning, healing & evolving. I’m learning to be more thankful for the life I have. Thankful for the people I have in my life. The people who I have crossed paths with, the people that have taught me something. I say alhamdulillah for the good & the bad. I see myself respecting my affection, my love a little more. I see myself protecting my happiness. Protecting my heart. I see myself recognising the things that are not good for me. I’m learning to let go of the things that are not meant to be. I am growing stronger everyday & god knows how much I pray for everyone’s happiness. How much I pray that I stay true to my family, my job and my fans. Cannot be more grateful for the love my followers and my beautiful fan pages have shown me in these three & a half years of my career. Cannot be more grateful for the people I have in my life who support me, guide me and love me. I pray that everyone finds happiness & peace within themselves and believes in the power of Dua’. I pray that may everyone find what they’re looking for and if it’s not meant to be, may Allah give them the patience & strength to deal with it. Today this instagram family has grown to three million of you & I am here thanking you with all my heart for sticking with me through thick and thin and watching me grow up from an eighteen year old kid to the woman that I am today. I pray that I keep learning & healing & evolving every single day & make each one of you proud. Holla at my HANIANS and HANSIMS! Your love makes the toughest social media moments a breeze. I hope I overcome every difficulty every hurdle with as much grace as I can. . P.S. ASIM IS A BEAUTIFUL PART OF MY LIFE AND WE HAVE SEEN SOME INSANE TIMES TOGETHER AND WE SHARE A BOND BEYOND ANYONES COMPREHENSION. WE CHOOSE TO LOOK AT AND ACKNOWLEDGE LOVE NOT HATE. THAT BEING SAID.. WE KNOW PAKISTANIO KA HUMOUR ACHA HAI LEKIN EASY HOJAO. SOCIAL MEDIA KAI TROLL SIPAHIYON! BILKUL FREE NA HO. AUR ZAYADA OVER BHI NAI! Shukriya! 🙏🏽🌟💅💃🏽💕🌻

A post shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on Jul 13, 2020 at 8:39am PDT

انہوں نے کہا کہ میں اپنی خوشی، اپنے دل کی حفاظت خود کرتی ہوں۔ میں ان چیزوں کو سمجھتی ہوں جو میرے لئے اچھے نہیں ہیں، میں ان چیزوں کو چھوڑنا بھی سیکھ رہی ہوں جن کا کوئی مقصد نہیں ہے۔ میں روزانہ مضبوط ہو رہی ہوں اور خدا جانتا ہے کہ میں ہر ایک کی خوشی کے لیے کتنی دعا کرتی ہوں، میری کوشش رہتی ہے کہ اپنے اہل خانہ ، اپنی نوکری اور اپنے پرستاروں سے مخلص رہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے مداحوں نے مجھے کیریئر کے ان ساڑھے تین سالوں میں جس محبت کا مظاہرہ کیا ہے اس کے لئے میں بہت زیادہ شکرگزارہوں۔ میں ان لوگوں کی شکرگزار ہوں جو میری حمایت کرتے ہیں، میری رہنمائی کرتے ہیں اور مجھ سے پیار کرتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ہر کوئی خوشی اور سکون حاصل کرے ۔

انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز ہونے پر ان کا کہنا تھا کہ آج یہ انسٹاگرام میرے مداحوں کی تعداد تیس لاکھ ہوگئی ہے اور میں یہاں آپ کا دل سے شکریہ ادا کررہی ہوں کہ آپ میرے ساتھ رہے،آپ کی محبت سوشل میڈیا کے سخت ترین تنقید کو ہوا کا جھونکا بنادیتی ہے۔

مجھے امید ہے کہ میں نے ہر مشکل اور رکاوٹ کا مقابلہ جتنے باوقار اندازسے کرسکتی تھی کیا ہے ۔

آخر میں انہوں نے لکھا کہ عاصم میری زندگی کا ایک خوبصورت حصہ ہے اور ہم نے مل کر مختلف وقت دیکھے ہیں اور ہمارا تعلق جتنا مضبوط ہے وہ کسی کے تصور سے باہر ہے، ہم نفرت بجائے محبت کو اہمیت دیتے ہیں۔

ہانیہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستانیوں کا حس مزاح اچھا ہے لیکن لیکن سوشل میڈیا کے سپاہیوں اطمنعان کرو بلکل فری نہ ہو اور زیادہ اوور بھی نہیں ہو ۔ شکریہ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube