Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ونیزہ احمد اورایچ ایس وائے میں کیاچیزمشترک ہے؟

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 1 week ago

تصویر: انسٹاگرام

معروف فیش ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے ) نے اپنی قریبی دوست اور سابقہ ٹاپ ماڈل ونیزہ احمد کو سالگرکی مبارکباد دی ہے ۔

انسٹا پوسٹ میں ایچ ایس وائے نے لکھا “ونیزہ سے میری محبت سال 1994 سے ہے جب ہم ملے اور فورا ہی دوست بن گئے۔ آنے والے سالوں میں ہم نے ایک ساتھ کام کیا،نئے آئیڈیاز تخلیق کیے اور ایسی صنعت کی تشکیل میں مدد کی جو اب پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں فروغ پارہی ہے”۔

اپنے اور ونیزہ کے پروفیشنلزم کے حوالے سےڈیزائنر نے مزید لکھا ” ایک چیزجو ہم میں مشترک ہے وہ پچھلی دفعہ سے بہتر کام کرنے کی خواہش ہے”۔

ونیزہ کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ایچ ایس وائے نےکہا ” میں تم سے پیار کرتا ہوں، جو ہنسی ہم نےبانٹی اسے پسند کرتا ہوں اور مزید ایڈونچرزکا منتظر ہوں” ۔

اس سے قبل ڈیزائنر نے فلم “عشرت : میڈ ان چائنا ” کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بطور اداکار ڈیبیو کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایچ ایس وائے کا کہنا تھا کہ محب مرزا نے خاص طور پر ان کے لئے ایک کردار لکھا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube