Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

مہوش حیات پھرسے روضہ رسول پرحاضری کیلئے بےتاب

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 4 days ago

فائل فوٹو

اداکارہ مہوش حیات نے عمرہ کے دنوں کی یادیں تازہ کرتے ہوئے مسجد نبوی میں دوبارہ حاضری کی خواہش کااظہارکیا ہے۔

انسٹاپرمہوش نے والدہ اور بھائی دانش حیات کے ساتھ مسجد نبوی کے سامنے کھینچی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے کیپشن میں لکھا ” فیملی کے ساتھ ان مبارک لمحات کا دوبارہ تجربہ کرنے کیلئے مزید انتظارنہیں ہورہا”۔

View this post on Instagram

اے مدینے کے زائر خدا کے لیے ۔۔ داستانِ سفر مجھکو یوں مت سنا ۔۔ بات بڑھ جائے گی ، دل تڑپ جاۓ گا ۔۔ میرے مُحتاط آنسو چھلک جائیں گے ۔۔۔ Can’t wait to experience these blessed family moments again ! ♥️ @danish_hayat #MehwishHayat #Madinah #takemeback #sooninshaAllah 🧿

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) on Jun 28, 2020 at 5:36am PDT

مہوش نے ساتھ ہی پروفیسر اقبال عظیم آبادی کے نعتیہ کلام کے چند اشعار لکھے۔

اے مدینے کے زائر خدا کے لیے
داستانِ سفر مجھکو یوں مت سنا
بات بڑھ جائے گی ، دل تڑپ جائے گا
میرے مُحتاط آنسو چھلک جائیں گے

یہ مقبول کلام “فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر” معروف نعت خواں قاری وحید ظفر قاسمی نے پڑھا تھا۔

یہ تصویر گزشتہ سال کی ہے جب مہوش حیات نے والدہ اور بھائی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube