Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کی ویڈیومداحوں کی ہنسی کاسامان بن گئی

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago

 

اداکارہ ماہرہ خان کی فلم “ہومن جہاں ” کی ایک ویڈیو ان کے مداحوں کو خوب محظوظ کرنے کا باعث بن رہی ہے۔

انسٹاگرام پر ماہرہ نے فلم کے گانے “شکرونڈاں وے” کا ایک ویڈیو کلپ شیئرکیا ہے جس میں دیسی اسٹیپس کے ساتھ گانا انگریزی ڈبنگ میں چل رہا ہے۔

کیپشن میں ماہرہ نے لکھا” اس ویڈیو نے مجھے ہنسنے پرمجبورکردیا۔ میں سیٹ پرڈانس کرنے کی کمی بیحد محسوس کررہی ہوں “۔

اداکارہ نے یہ بھی لکھا کہ وہ فلم کے تمام ساتھی اداکاروں کو یاد کررہی ہیں۔

ماہرہ کے فالوورز اس ویڈیو سے بیحد لطف اندوز ہورہے ہیں اور اس بات کا اندازہ ان کے تبصروں سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube