Wednesday, August 5, 2020  | 14 Zilhaj, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اب گھبرانابنتاہے،اقراءعزیزاوریاسرحسین کی ٹک ٹاک ویڈیووائرل

SAMAA | - Posted: Jun 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فائل فوٹو

اپنے فالوورزکو نت نئے چٹکلوں سے محظوظ کرنے والے اداکار یاسرحیسن نے اس بار اہلیہ اقراء عزیز کے ساتھ مل کرکچھ منفردکیا ہے۔

اس جوڑی نے اکثرمواقع پروزیراعظم عمران خان کے جملے ” آپ نے گھبرانا نہیں ہے” پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنائی جوسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔

دونوں نے یہ ویڈیو انسٹاگرام پرشیئرکی۔

 
 
 
View this post on Instagram

GHABRANA NAI AY @iiqraaziz #lol

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131) on Jun 11, 2020 at 10:50am PDT

آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ہے، یہ جملہ ویڈیو میں اقراء کے حصے میں آیا جس پریاسر کا ردعمل دیکھنے والوں کو بےساختہ ہنسے پرمجبور کردیتا ہے۔

پنجابی زبان میں ” نہیں، اب نہیں، اب ہمیں گھبرانے دو کیونکہ اب گھبرانا بنتا ہے” کے جملوں پر یاسر کے تاثرات اور اقراء کا ردعمل خاصے دلچسپ ہیں۔

صارفین تبصروں میں دونوں کو خوب سراہ رہے ہیں۔

.

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube