Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سجل علی اوراحدرضا میرسےچھوٹےبھائی کامعصومانہ شکوہ

SAMAA | - Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکاراحدرضا میر کے چھوٹے بھائی اورسجل علی کے دیورعدنان رضا میر نے اپنے بھائی اور بھابھی سے ایک معصومانہ شکوہ کیا ہے۔

عدنان نےفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بھائی اور بھابھی کے ساتھ ایک تصویرشیئر کی جس میں وہ دونوں عدنان کے گالوں کو کھینچنے والےاسٹائل میں ہاتھ رکھے کھڑے ہیں۔

اس تصویر کےدلچسپ کیپشن میں عدنان نے لکھا” میرے چہرے کے ساتھ ایسا کرنے والا ایک پہلےسے موجود تھا تو آپ دوسرا کیوں لے آئے”۔

انسٹا پرعدنان،احد اورسجل کے فالوورز نےاس تصویر کو خوب پسند کرتے ہوئے دلچسپ تبصرے کیے۔

سجل اور احد کی شادی 14 مارچ کو ابوظہبی کےخوبصورت ضیاء نورائی جزیرے پر ہوئی تھی جس میں فیملی کے افراد کےعلاوہ شوبز سےسجل کی قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube