Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

مہوش حیات کی آواز میں خوبصورت نعت

SAMAA | - Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکارہ مہوش حیات نے نعت خوانی کا آغاز کرتے ہوئے اپنی آواز میں ریکارڈ کی گئی پہلی نعت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔

اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ نعت لوگوں کے دلوں کو بالکل اسی طرح چھوئے گی جس طرح اس نے میرے دل کو چھوا ہے۔

مہوش حیات نے بتایا کہ اس نعت رسول مقبول ﷺ کو محمد علی ظہوری نے لکھا ہے اور میاں یوسف صلاح الدین نے اسے کمپوز کیا ہے جبکہ عماد رحمٰن نے اسے ترتیب دیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube