Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل انتقال گئے

SAMAA | - Posted: May 7, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: May 7, 2020 | Last Updated: 7 months ago

صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل انتقال گئے۔

علاقائی فنکار کرشن لال بھیل 3 ماہ علالت کے بعد انتقال کرگئے وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔

ان کے شاگرد جمیل لال بھیل نے بتایا کہ کرشن لال بھیل نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرشن لال بھیل غربت کی جنگ لڑتے لڑتے چل بسے، کسی بھی حکومتی نمائندے نے تعاون نہیں کیا عیادت تک کسی نے نہیں کی۔

کرشن لال بھیل کو دنیا کی 18 زبانوں پر عبور حاصل تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube