ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

یاسر نے اقراء کے بنائے ہوئے کُرتے کی تصویر شیئرکردی

SAMAA | - Posted: Apr 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکار یاسرحسین نے اہلیہ اقراء عزیز کے سلے ہوئے کرتے کی تصویر شیئرکردی۔

یاسر حیسن نے اہلیہ اقراء عزیز کے سلے ہوئے کرتے تصویر میں کالے رنگ کا کرتہ پہنے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اقراء عزیز ہرفن مولاہیں اور انہوں نے پہلی بار کسی کپڑے کی سلائی کی ہے ۔

 

دو روز قبل یاسر حسین نے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں اقراء عزیز ان کے کپڑے سلائی کرتی دکھائی دے رہی تھیں۔

انہوں نے اس موقع پر اقراء عزیز سے محبت کا اظہار بھی کیا۔ یہ جوڑا فلم ’ہاف فرائی‘ میں جلوہ گر ہوں گے، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube