Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

علی ظفرکا طبی عملے اور سیکورٹی اداروں کو خراج تحسین

SAMAA | - Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago

گلوکار علی ظفر نے کرونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹروں، طبی عملے اور سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

گلوکار علی ظفر نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہوں نے کورونا وائرس کی جنگ میں اہم کردار ادا کرنے والوں کے لیے مہدی حسن کا مشہور نغمہ’یہ وطن تمہارا ہے‘گایا۔

علی ظفر نے ٹوئٹر پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں ہمارے اُن بہادر ڈاکٹروں، نرسوں، طبی عملے، پولیس، رینجرز اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو کورونا وائرس کی جنگ میں فرنٹ لائن پر کھڑے ہوکر اپنی جان خطرے میں ڈال کر ہماری جان بچا رہے ہیں۔‘

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube