ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اقراء عزیز نے کُرتا سلائی کرنا شروع کردیا

SAMAA | - Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کو ملٹی ٹیلنٹڈ قرار دے دیا۔

اداکار یاسر حسین نے ایک تصویر شیئر کی جس میں اقراء عزیزکپڑے سلائی کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

یاسر حسین نے لکھا ہے کہ جسے ملٹی ٹیلنٹڈ بیوی ملی ہو اسے کسی درزی کی کیا ضرورت ہے آج میرا نیاکرتا سل جائے گاانشاء اللہ۔

گزشتہ دنوں اقراء عزیز نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکار یاسر حسین ان کے بال بناتے نظر آرہے ہیں جس پر اداکارہ نے لکھا کہ گھر میں بند رہتے ہوئے آجکل یہ مصروفیات چل رہی ہیں۔

ان دنوں اقراء اور یاسر ڈرامہ ’جھوٹی ‘میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube