ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کی والدہ مزاح میں سب سے آگے

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں سوشل میڈیا پر خاصی سرگرم ہیں۔

انسٹا پر پسندیدہ ڈرامے ’’آنگن ٹیڑھا ‘‘ کو آئسکریم کے ٹب کے ساتھ دیکھنےکا بتانے والی ماہرہ نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کی حس مزاح کو سراہا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرماہرہ نے بتایا کہ والدہ کیلئے چائے بنانے اورکھانا گرم کرنے کے دوران پلیٹ ہاتھ سےگرنے پر کیا ہوا؟۔

اداکارہ کے مطابق پلٹ گرنے کے بعد میں اماں کی آواز کی منتظر تھی، اچانک وہ اپنے کمرے سے چیخیں’’ ارے او ماہرہ، تمہاری تنخواہ سے کٹے گا ‘‘۔

والدہ کی حس مزاح کو سراہتے ہوئے ماہرہ نے لکھا ’’اماں ہمیشہ کی طرح جیت گئیں ‘‘۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube