ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکار جیکسن براؤن بھی کرونا وائرس کا شکار

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

امریکی گلوکار جیکسن برائون بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔

ایک انٹرویو میں گلوکار نے بتایا کہ انہیں ہلکے بخار کے ساتھ کھانسی کی شکایت تھی جس پر انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

تاہم انہیں اسپتال داخل ہونے اور ادویات لینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کی علامات کوئی زیادہ خطرناک نہیں ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اب اگلے چند دن قرنطینہ میں رہیں گے۔

واضح رہے کہ ہالی ووڈ میں ٹام ہینکس اور ادریس البا کئی معروف شخصیات کے بھی کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ آئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube