Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

تم مسیحاہو اس قوم کے ، جواد احمد کا گیت

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago

گلوکار جواد احمد نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

گلوکار جواد احمد نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے “تم مسیحا ہو اس قوم کے، ہمیں تم سے پیار ہے” گیت گایا ہے۔

جواد احمد کا کہنا ہے تھا کہ اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے ڈاکٹرز، پیرا میڈکس، نرسز اور شعبہ صحت میں کام کرنے والے تمام لوگوں کے حوصلے اور جرات کو میرا اور اس قوم کا سلام’۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube