ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

علی ظفر کی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں

SAMAA | - Posted: Feb 27, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 27, 2020 | Last Updated: 3 months ago

اداکار علی ظفر نے کہا کہ نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے نے ان کی پرانی یادیں تازہ کردیں۔

اداکار و گلوکار علی ظفر نے نیشنل کالج آف آرٹس میں طلباء کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے گانے کا پہلا شوٹ آج کالج میں مکمل ہوگیا ،جہاں انہوں نے آرٹس کی تعلیم حا صل کی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہیں تمام طلباء کے ساتھ مسلسل 5گھنٹے ڈانس کرتے ہوئے اچھا لگا اور اس دورے نے ان کے پرانے وقتوں کی یاد یں تازہ کردیں ، فرق صرف اتنا تھا کہ اس وقت سیلفی جیسی ٹیکنالوجی نہیں تھی۔

گزشتہ دنوں علی ظفر نے بتایا تھا کہ وہ اس مقصد کیلئے اپنے کالج بھی جارہے ہیں جہاں سب مل کر ڈانس کریں گے۔

علی ظفر کے ڈانس اسٹیپ سوشل میڈیا پر وائرل

علی ظفر نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے گانا تیار کرلیا ہے تاہم انہوں نے گانے کی ویڈیو میں پاکستانی عوام کو شریک ہونے دعوت دی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے ڈانس اٹیپ وائرل ہوگئے ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube