ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

شادی کی سالگرہ پرعامرلیاقت کی وزیراعظم کومبارکباد

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 3 months ago

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے شادی کی دوسری سالگرہ پر وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر لیاقت نے لکھا ’’میرے کپتان اور بھابھی بشریٰ بی بی کو شادی کی سالگرہ مبارک‘‘۔

مبراکباد کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ’’ دعا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ کی محبت میں اضافہ ہو‘‘۔

یاد رہے کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے سے قبل فروری 2018 میں عمران خان نے وٹو خاندان سے تعلق رکھنے والی روحانی شخصیت بشریٰ بی بی سے کی جن کے وہ خود بھی مرید تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube