ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

عدالت نےعلی ظفر کیخلاف میشا شفیع کی درخواست پرسماعت روک دی

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago

لاہور کی سيشن عدالت نے معروف گلوکار علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا حکم دے ديا ۔

ایڈیشنل سیشن جج لاہورنے گلوکارعلی ظفر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست ميں استدعا کی گئی کہ گلوکار کی جانب سے دائر دعوے کا فيصلہ ہونے تک ميشا شفيع کے ہتک عزت کےدعوے پرسماعت روکی جائے۔

دلائل سننے کے بعد عدالت نے قرارديا کہ علی ظفر کے دعوے کا فیصلہ آنے تک مشیا شفيع کے دعوے پرسماعت نہیں کی جاسکتی ۔

یاد رہے کہ میشا شفیع نے علی ظفر کےخلاف دو سو کروڑ روپے کا ہرجانے کا دعوی دائر کررکھا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube