ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ عظمی کار حادثے میں شدیدزخمی

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago

شاعر اور مصنف جاوید اختر کی اہلیہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پونے کی ہائی وے پر رائٹر جاوید اختر کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی کی گاڑی کا حادثہ اس وقت ہوا جب ہو کھنڈالا جارہی تھیں ۔

ان کی گاڑی ایک ٹرک سے جا ٹکرائی، تصادم اتنا زوردار تھا کہ گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں اداکارہ شبانہ اعظمی کو شدید چوٹیں آئی ہیں، ڈرائیور بھی زخمی ہوا جبکہ حادثے کے وقت جاوید اختر دوسری گاڑی میں موجود تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube