ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سال 2019 میں مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی ڈرامے

SAMAA | - Posted: Dec 31, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 31, 2019 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے سال 2019 بہت اچھا رہا، رواں برس نہ صرف کئی فلموں نے کامیابی حاصل کی بکہ کئی ڈراموں نے مقبولیت کی حدوں کو چھوا۔

سال 2019 میں جن ڈراموں کوبہت زیادہ ریٹنگ ملی ان میں ’رانجھا رانجھا کردی‘، ’میرے پاس تم ہو‘، ’الف‘، ’عہد وفا‘، ’دو بول‘، ’خاص‘، ’میرآبرو‘، ’سنو چندا 2‘، ’عشق زہے نصیب‘ اور ’یاریاں‘ شامل ہیں۔

اگر ہم یہ کہیں کہ ’رانجھا رانجھا کردی‘ اور ’میرے پاس تم ہو‘ نے کامیابی کے ریکارڈز قائم کئے تو بے جا نہ ہوگا۔

جبکہ ’چیخ‘، ’آنگن‘، ’کیسا ہے نصیبا‘، ’اسیر محبت‘، ’دیدن‘، ’مریم پریرا‘ نے ڈرامہ شائقین کو اپنے سحرمیں مبتلا رکھا۔

آئی ایم ڈی بی (انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس) کی رینکنگ میں ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ نے ’گیم آف تھرونز‘ کی مقبولیت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube