Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

حریم فاروق ڈرامہ’میرے پاس تم ہو‘ کی مداح ہوگئیں

SAMAA | - Posted: Dec 31, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 31, 2019 | Last Updated: 6 months ago

فلم پرچی میں مرکزی کردار ادا کرنے والئ اداکارہ حریم فاروق ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی مداح نکلیں۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈرامے میں پر اداکار نے اپنے کردار کو اچھے طریقے سے نبھایا ہے اور ہر ہفتے اس ڈرامے میں تمام اداکاروں کی اداکاری دیکھتے ہوئے وہ حیران ہو جاتی ہیں۔

ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی کاسٹ میں ہمایوں سعید، عائزہ خان ، سویراندیم ، عدنان صدیقی اور حرامانی شامل ہیں۔

ڈرامہ میرے پاس تم ہو ان دنوں شائقین میں بہت مقبول ہے اور ریٹنگ کے لحاظ سے اب تک سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ڈراموں میں شامل ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube