ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

پشاور کا پہلا تھری ڈی سینما تیار

SAMAA | - Posted: Dec 24, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 24, 2019 | Last Updated: 5 months ago

پشاور کے شہریوں کو اب فلم دیکھنے کے لیے دوسرے شہروں کو جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ پشاورمیں جلد پہلا تھری ڈی سینما کھلنے والا ہے ۔

پشاورکا تاریخی ناز سینما شہریوں کے لئے جدید تفریح کا ذریعہ بنے گا، 1942 میں قائم ہونے والے سینما کوجدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جارہا ہے تاکہ بچے بڑے سبھی اپنی پسندیدہ تھری ڈی فلمیں دیکھ سکیں ۔

شہریوں کوبھی تھری ڈی سینما کی اوپننگ کا بے صبری سے انتظار ہے۔

سال 2005 تک پشاور میں 15 سینما موجود تھے لیکن سینما کلچر کی ذبوں حالی کے باعث یہ اب صرف 7 رہ گئے ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube