Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سروں کی ملکہ کی 19 ویں برسی

SAMAA | - Posted: Dec 23, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 23, 2019 | Last Updated: 10 months ago

ملکہ ترنم نور جہاں نے جو گايا امر ہوگيا

برِصغير پاک و ہند کی عظیم گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں نے گلوکاری کے ساتھ اداکاری کے میدان میں طویل عرصے تک حکمرانی کی ۔

اکيس ستمبر 1926 کو قصور ميں پيدا ہونے والی اللہ وسائی نے فنی زندگی کا آغاز پس پردہ موسيقی سے کیا تاہم سُر،لے اورتال پر يکساں گرفت نے انہیں دیگر گلوکاروں سے منفرد بناديا۔

ميڈم نورجہاں نے فلموں ميں گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کے جوہر بھی دکھائے، پھرہدايت کاری کے ميدان ميں قدم رکھ دیا، 'چن وے' ان کی پہلی سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔

ملکہء ترنم نور جہاں نے پیسنٹھ کی جنگ میں ملی نغمے گاکر قوم کے بہادر سپوتوں کے جذبے جوان رکھے ۔

گائيکی کی دنيا کا يہ روشن ستارہ 23 دسمبر 2000 کوہميشہ کے لئے غروب ہوگيا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube