ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

علی ظفرکامیشا شفیع پرکیس،جرح کےلیےگلوکارہ عدالت طلب

SAMAA | - Posted: Dec 21, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 21, 2019 | Last Updated: 2 months ago

لاہور کے ايڈيشنل سيشن جج نے گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعویٰ پرميشا شفيع کو جرح کے ليے 24 دسمبر کو طلب کرليا ہے۔

گلوکار علی ظفر نے خود پر ہراساں کرنے کے الزام پرميشا کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔

گلوکارہ ميشا شفيع کی عدم پيشی پرعلی ظفر کے وکلا نے اعتراض کيا کہ ميشا کو عدالت نے طلب کر رکھا ہے،اس ليے انہيں ہر صورت پيش ہونا چاہيے۔ ہفتے کو وکلا ہڑتال کے باعث ميشا کے وکلا بھی عدالت ميں پيش نہ ہوئے۔ عدالت نے سماعت 24 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ميشا کو آئندہ سماعت پر طلب کر ليا۔

عدالت نے ميشا کی جانب سے علی ظفر کے خلاف دعویٰ پرسماعت بھی 24 دسمبر کے ليے مقرر کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube