Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

پریانکاچوپڑا کےشوہرنک جونس کا پاکستانیوں کیلئے پیغام

SAMAA | - Posted: Dec 11, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 11, 2019 | Last Updated: 11 months ago

نک جونس نےویڈیو کےآغازمیں "سلام پاکستان "کہا

ہالی ووڈ گلوکارواداکاراور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہرنک جونس نے پاکستانی شائقین کے لیے ایک پیغام بھیجا ہے۔

یہ پیغام دراصل نک جونس کی آنے والی فلم "جمانجی: دی نیکسٹ لیول" کی پروموشن کیلئے ہے جو 13 دسمبر کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی۔

نک نے پاکستان میں اپنی فلم کی تشہیر کے لیے منفرد طریقہ اپناتے ہوئے مختصر ویڈیو پیغام کا آغاز " سلام پاکستان " کہتے ہوئے کیا اور بتایا کہ فلم 13 دسمبر کو پاکستان میں ریلیزکی جائے گی۔

نک جونس کے علاوہ فلم کے دیگر کردارون میں ڈوائن جانسن، کیون ہارٹ، جیک بلیک، کیرن گلان،الیکس وولف شامل ہیں، اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ شائقین کو اس فلم کا بے چینی سے انتظار ہے۔

فلم " جمانجی: نیکسٹ لیول" دراصل فلم جمانجی (1995) اور سیکوئل جمانجی: ویلکم ٹو دی جنگل (2017 ) کا تیسرا حصہ ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube