ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ فلم ’سونک دی ہیج ہاگ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2019 | Last Updated: 5 months ago

ہالی ووڈ فلم ’’سونک دی ہیج ہاگ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا،فلم کا سکرین پلے پیٹرک کیسی اور جوش ملر نے لکھا ہے اور ہدایات جیفری فولر کی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کی کہانی ایک ایسے انسان کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خفیہ دوست’سونک‘کی مدد سے اپنی زندگی میں آنیوالی پریشانیوں کیخلاف مدد لیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جم کیری، جیمز مارڈسن، ایڈم پیلی اور نتاشا روتھ ول شامل ہیں جبکہ ہدایات جیفری فولر نے دی ہیں جن کی دن رات کی محنت کے نتیجے میں بننے والی یہ فلم آئندہ سال 14فروری کو سینما کی زینت بنے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube