اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیوز اور سیلفی کے بعد اب اُن کی پہلی سلوفی بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔
اداکارہ ماہرہ خان نے سیلفی کے بجائے سلوفی شیئر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
My first #slofie from the newly launched iPhone 11 Pro Max which is officially available now in Pakistan from today. Do watch for official product sticker on the phone for the authentic iPhone 11 experience💅🙌🏼💃🏽#iPhone11OfficiallyInPakistan #buyoriginaliPhone11 pic.twitter.com/DsNmdJ0tFU
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) November 15, 2019
ماہرہ خان نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ نئے لانچ ہونے والے آئی فون 11 پرو میکس سے میری پہلی سلوفی ہے جو آج سے پاکستان میں باضابطہ طور پر دستیاب ہے۔