ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم کی اقوام متحدہ میں نمائش ہوگی

SAMAA | - Posted: Nov 15, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 15, 2019 | Last Updated: 2 months ago

فلم یونیسیف کے ایجنڈے سے مطابقت رکھتی ہے، احمد زیب

نئی کاسٹ پر مشتمل پاکستانی فلم تلاش ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی، اس فلم کی 26 نومبر کو اقوام متحدہ نیویارک میں بھی نمائش ہوگی۔ احمد زیب کا کہنا ہے کہ یہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو یونیسیف کے ایجنڈے سے مطابقت رکھتی ہے، اقوام متحدہ میں نمائش فلم کی کاسٹ کے ساتھ پورے پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ سماء کے پروگرام نیا دن میں فلم کی کاسٹ اور کریو کی گفتگو اس ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
PAKISTAN, UN, NEW YORK, USA, FILM, TALASH, AHMED ZAIB, ADNAN SHAH, FARIHA HASSAN, SALEEM MAIRAJ, UNICEF, MOVIE, NAYA DIN, SAMAA
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube