ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اداکار یاسر حسین کی مداحوں سے اپیل

SAMAA | - Posted: Nov 15, 2019 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 15, 2019 | Last Updated: 3 months ago

اداکار یاسر حسین نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ سگریٹ نوشی کو چھوڑ دیں، اداکار یاسر حسین نے اپنے مرحوم والد کی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی۔

انسٹاگرام پوسٹ میں تصویر کے ساتھ یاسر نے لکھا کہ یہ میرے والد ہیں ، آج ان کی 12 ویں برسی منائی جارہی ہے ان کی صرف ایک بری عادت تھی اور وہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

یاسر نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ ان کے والد کی موت پھیپھڑوں کے کینسر سے ہوئی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ اپنے پیاروں کو بھی تمباکو نوشی سے دور رہنے کو کہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube