ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

میرا جی کی مالدیپ میں گزاری چھٹیوں کی ویڈیو وائرل

3 weeks ago

.

نامور فلمی اداکارہ میرا ان دنوں جزائر مالدیپ میں موجود ہیں، جہاں وہ اپنے فرصت کے لمحات سے خوب محظوظ ہو رہی ہیں۔

مالدیپ میں گزرنے والے دن کیسے ہیں؟ یہ میرا جی نے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا۔

میرا کے انسٹا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ بہت سارا مزہ، خوبصورت موسم اور مجھے یہاں بہت مزہ آ رہا ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ٹی اداکار دانش اور اہلیہ اداکارہ عائزہ خان بھی ان دنوں مالدیپ میں ہی موجود ہیں، جہاں انہوں نے اپنے بیٹے ریان کی سالگرہ بھی منائی۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں