ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

مہوش حیات نے بچپن کی تصویر سوشل میڈیاپر پوسٹ کردی

1 month ago

??????????

اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ کتابوں سے میری دوستی بہت پرانی ہے۔

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پہلی سالگرہ کی ایک تصویر اپلوڈ کی۔

تصویر کا کیپشن دیتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ گھٹنوں گھٹنوں چلنے سے بھی پہلے میری کتابوں سے دوستی ہوگئی تھی۔

انہوں نے مزید کہنا تھا کہ مطالعے کا جادو بہت خاص ہے میں چاہتی ہوں کہ ہر بچہ اس جادو سے مستفید ہو، مجھے خود پینسل سے لکھنے میں بہت وقت لگا تھا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں