ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

میرااورجیکولین فرنینڈس کی ویڈیووائرل

2 months ago

تصاویر میں کیپٹن نوید بھی موجود ہیں

حال ہی میں دبئی میں معدے کا آپریشن کروانے والی اداکارہ میرا صحتیابی کے بعد پھرسے شوبز سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پرمیرا کی بھارتی اداکاہ جیکولین فرناننڈس کے ساتھ ویڈیو اورتصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

اسی تقریب میں میرا اور کیپٹن نوید کی تصاویر بھی خوب زیربحث ہیں۔ یہ تصاویر دراصل دبئی میں معروف برانڈ کے فیشن شو کی ہیں جہاں بھارتی اداکارہ بھی میرا کے ہمراہ موجود تھیں ۔

میرا نے انسٹاگرام پر ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں جیکولین کے ہمرا موسیقی کی دھن پرانجوائے کرتے دیکھاجاسکتا ہے۔

تصاویر میں میرا کے ہمراہ کیپٹن نویدبھی موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں