Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ایفل ٹاور پر ماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ کیساتھ ڈانس

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2019 | Last Updated: 9 months ago

ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی ہر ادا ہی سپر ہٹ ہے، جب ہی تو ایفل ٹاور کے سامنے ہلکے پھلکے انداز میں ڈانس بھی مداحوں نے خوب پسند کیا۔

سپر اسٹار ماہرہ خان نے ايفل ٹاور کے باہر لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کيا۔ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی۔ مداحوں نے ماہرہ خان کی ویڈیو کو خوب داد دی۔

 

ویڈیو کے پس منظر میں ایک عربی گانا ہے جس کے سر پیرس کی فضاؤں میں بکھر رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube