Thursday, January 28, 2021  | 13 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اقراء عزیز اور یاسرحسین کی جادوئی چھٹیاں

SAMAA | - Posted: Oct 8, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Oct 8, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اقراء عزیز اور یاسرحسین ہیوسٹن میں ساتویں ہم ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے بعد چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔

اقرا اور یاسراورلینڈو میں واقع والٹ ڈزنی ورلڈ میں موجود ہیں۔

یاسرحسین نے انسٹا گرام اسٹوری میں بہت سی ویڈیوز اور تصاویر شیئرکیں جس میں دونوں ڈزنی ورلڈ میں بھرپور لطف اندوز ہورہے ہیں۔

تصویر میں سادہ حلیے کے ساتھ دونوں نے بالکل ایک جیسے جوتے بھی پہن رکھے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube