ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

نیٹ فلکس کی ’’بارڈآف بلڈ‘‘میں پاکستان سے متعلق مضحکہ خیزغلطیاں

2 weeks ago

بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کی پروڈکشن کمپنی ’’ریڈ چلیز‘‘ کی نیٹ فلکس کیلئے بنائی گئی ویب سیریز ’’بارڈ آف بلڈ‘‘ میں پاکستان سے متعلق انتہائی مضحکہ خیز غلطیاں سامنے آئی ہیں۔

جاسوس کی پرخطر زندگی پر پر بنی یہ سیریز بلال صدیقی کی کتاب سے ماخوذ ہے، جس میں مشہور اداکار عمران ہاشمی ’’را‘‘ سے نکالے گئے ایک بھارتی ایجنٹ کا کردار نبھارہے ہیں۔

اس ایجنٹ کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک خفیہ ریسکیو مشن پر بھیجا جاتا ہے، سیریز میں نظر آنے والی غلطیوں کی نشاندہی سماء ڈیجیٹل کے سینئر رپورٹر روحان احمد اپنی اس ویڈیو میں کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
EMRAAN HASHMI, SHAHRUKH KHAN, GAURI KHAN, INDIA, PAKISTAN, TERRORISM, SPY, RAW,