Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

سڈنی کی ایک شام، راحت فتح علی خان کے نام

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2019 | Last Updated: 12 months ago

آسٹریلیا کے ٹور پر موجود معروف موسیقار راحت فتح علی خان آج آسٹریلوی شہر میلبورن میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

اسٹریلیا میں موجود نامور گلوکار اور موسیقار راحت فتح علی خان جمعرات کے روز اسٹرہلیا پہنچے، جہاں انہوں نے اپنے ٹور کا آغاز جمعہ کو برسبین میں خوبصورت میوزیکل شو سے کیا۔

ہفتہ کے روز راحت فتح علی خان نے ٹیم کے ہمراہ سڈنی میں پرفارم کیا۔ اس بارے پہلے کے مقابلے میں کئی بڑا ہجوم اپنے محبوب گلوکار کو سننے کیلئے موجود تھا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ انہیں اس دفعہ پہلے کی بہ نسبت زیادہ پیار اور محبت ملی اور لوگوں نے کھلے دل کے ساتھ انہیں خوش آمدید کہا ہے۔

راحت فتح علی خان اتوار کے روز میلبورن میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ میلبورن کی عوام مقبول دھینیں اپنے پسندیدہ گلوکار کی آواز میں سننے کیلئے بیتاب ہیں۔ راحت فتح علی خان کی آسٹریلیا میں مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کانسرٹ کے ٹکٹ ایک دن میں ہی فروخت ہوگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
RAHAT FATEH ALI KHAN, CONCERT, MUSIC, AUSTRALIA, MELBOURNE,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube