ہوم   > videos

شوبز ستاروں کی مظفرآباد جلسے میں شرکت

1 month ago

مايا علی اور حريم فاروق کا کشميريوں سے اظہار يکجہتی



وزيراعظم کي پکار پر کھلاڑی اور فنکار بھی مظفر آباد پہنچ گئے، جاويد شيخ، شہزاد رائے، ہمايوں سعيد نے بھی جلسے ميں شرکت کی جبکہ حریم فاروق اور مایا علی نے بھی مظلوم کشميريوں سے يکجہتی کا اظہار کیا۔


 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں