ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

مظفرآباد: فاخر نے گیت ’’انڈیاجا جاکشمیر سے نکل جا‘‘ گایا

1 month ago

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے مظفر آباد میں بڑا جلسہ ہوا




مظفرآباد، آزاد کشمیر میں وزیراعظم عمران خان کے جلسے کے دوران مشہور گلوکار فاخر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف اپنا مشہور نغمہ ’’انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا‘‘ بھی گایا۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں