ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

مہوش حیات کی نک جونس کے ہمراہ تصویر وائرل

1 week ago

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کے ہمراہ لی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کردی۔

مہوش حیات نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نیویارک میں یو ایس اوپن مینز سیمی فائنل دیکھنے پہنچی تو نک جونس سے ملاقات ہوئی۔

انہوں نے ٹویٹ میں مزید بتایا کہ ہم دونوں رافیل نڈال کو سپورٹ کررہے تھے اور وہاں ہم آواز تھے۔

واضح رہے کہ مہوش حیات نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو یونیسیف کی خیرسگالی کی سفیر ہونے کے باوجود جنگ کو سپورٹ کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔

 

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
شوبز ستاروں کی مظفرآباد جلسے میں شرکت