ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ماہرہ اور بابر ظہیر میں شیشہ صاف کرنے کا مقابلہ

SAMAA | - Posted: Aug 29, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 29, 2019 | Last Updated: 9 months ago

تصویر: انسٹا گرام اکاؤنٹ

 

اداکارہ ماہرہ خان کا شمار ان شوبزستاروں میں ہوتا ہے جو اپنے کام کو بھرپور انجوائے کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ کی نئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ شیشہ صاف کر نے کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ صفائی مہم میں جیت کس کی ہوئی؟ یہ جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube