ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

یہ بچی کون ہے ؟

SAMAA | - Posted: Aug 24, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 24, 2019 | Last Updated: 6 months ago

کیا ٓاپ اس تصویر میں موجود پیاری، من موہنی اور گول مٹول سی بچی کوپہنچان سکتے ہیں؟

والد کے ہمراہ یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ خان ہے، جو گزشتہ سال آرمی کے میجر عقبیٰ حدید ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

عائشہ خان کی والد کے ہمراہ یہ تصویر والد کے عالمی دن کے موقع پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube