ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

کرک کا نوجوان ہالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہوگا

4 months ago

شارٹ فلم دی کیور 2020ء میں ریلیز ہوگی

خیبرپختونخوا کے علاقے کرک سے تعلق رکھنے والا نوجوان اب ہالی ووڈ ميں اپنی صلاحيتوں کے جوہر دکھائے گا، دی کیور نامی شارٹ فلم 2020ء میں ریلیز ہوگی۔

خیبر پختونخوا کے خٹک قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرک کے باصلاحیت نوجوان محسود عالم پر ہالی ووڈ ڈائريکٹر نے فلم بنا ڈالی، ايکشن سے بھرپور شارٹ فلم دی کیور 2020ء میں ریلیز ہوگی۔

پاکستانی نوجوان محسود عالم 40 منٹ دورانیے کی شارٹ فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ فلم ایکشن سے بھرپور ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں