ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

امریکی خفیہ ادارے کے ملازم پر صدر کو قتل کرنے کا الزام

1 month ago

سیکرٹ سروس ایجنٹ کے گرد گھومتی ہالی ووڈ کی نئی سنسنی خیز فلم اینجل ہیز فالن کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ہالی ووڈ تھرلر فلم اینجل ہیز فالن کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

نئی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلیم اینجل ہیز فالن کی ہدایت کاری کے فرائض رک رومن نے انجام دیئے ہیں۔

 

یہ فلم اولمپس ہیز فالن سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے سیکرٹ سروس ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے، جس پر امریکی صدر کو قتل کرنے کا الزام لگ جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جیرارڈ بٹلر، مورگن فری مین، ڈینی ہسٹن، مائیکل لینڈز، پائپر پیرابو، ٹم بلیک اور نک نولٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ یہ فلم 23 اگست کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ جب کہ 21 اگست کو برطانیہ کے سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں