Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

کیا آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں؟

SAMAA | - Posted: Aug 6, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 6, 2019 | Last Updated: 2 years ago

جی ہاں یہ تصویر ایک معروف اداکارہ کے بچپن کی ہے، جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ موجود ہیں۔

اگر نہیں، تو چلیں ہم ٓاپ کو بتاتے ہیں کہ یہ بولی ووڈ اداکارہ کاجول ہیں، جنہوں نے اپنی فیملی البم سے کچھ یادگار تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

کاجول کی اپنے والدہ اور والد کے ہمراہ یادگار تصویر

یہ تصویر 20 اپریل سال 2003 کی ہے، جب کاجول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، اور ستمبر 13 سال 2010 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

اس تصویر میں اجوے دیوگن اور کاجول اپنے بیٹے یوگ کے ہمراہ موجود ہیں۔

اس تصویر میں کاجول اپنی بیٹی نیسا کے ساتھ موجود ہیں۔

کاجول کے شوہر اپنے دونوں بچوں یوگ اور اہلیہ کے ہمراہ چھٹیاں مناتے ہوئے۔

کاجول کی یادگار تصویر جس میں وہ اپنے بہن تانیشا اور والدہ تانوجا کے ساتھ موجود ہیں۔

اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی اپنی دادی کے ہمراہ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube