ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

غزالہ جاوید کی بھانجی مسکان بھی آواز کا جادو جگانے لگی

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2019 | Last Updated: 10 months ago

سوات سے تعلق رکھنے والی پشتو کی گلوکارہ غزالہ جاوید کو جون 2012 میں ان کے سابق شوہر نے گولی مارکر قتل کردیا تھا۔ غزالہ جاوید اپنی جادوئی آواز اور معصوم صورت کے باعث نہ صرف پشتو موسیقی سننے والوں میں مقبول تھی بلکہ دیگر زبانیں بولنے والے بھی ان کے گانے شوق سے سنتے...

سوات سے تعلق رکھنے والی پشتو کی گلوکارہ غزالہ جاوید کو جون 2012 میں ان کے سابق شوہر نے گولی مارکر قتل کردیا تھا۔ غزالہ جاوید اپنی جادوئی آواز اور معصوم صورت کے باعث نہ صرف پشتو موسیقی سننے والوں میں مقبول تھی بلکہ دیگر زبانیں بولنے والے بھی ان کے گانے شوق سے سنتے تھے۔ غزالہ جاوید کا فن اگر چہ چند برس تک مقید رہا مگر اب ان کی نوجوان بھانجی مسکان نے اپنی خالہ کا فن آگے بڑھانے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ مسکان نے انتہائی کم عمری میں سو سے زائد اردو اور پشتو گانے گاکر اپنی خالہ جیسی پذیرائی حاصل کرلی ہے۔ مسکان عرف کوئل سے ملیں سماء کے پروگرام نیا دن میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube