ہوم   > Latest

پاکستانی فلم صرف تم ہی تو ہو میں راحت فتح علی کی آواز کا جادو سننے کو ملے گا

5 months ago

نئي پاکستاني فلم  صرف تم ہي تو ہو  19 جولائي کو سينما گھروں کي زينت بنے گي ۔ فلم کي کاسٹ اور ہدايتکارہ کا دعویٰ ہے کہ فلم باکس آفس پر چھا جائے گی۔ لالی ووڈ میں سسپنس سے بھرپور رومانٹک فلم کی کہانی کے علاوہ عمدہ ميوزک اور شاندار مکالمے اس فلم کی جان...

نئي پاکستاني فلم  صرف تم ہي تو ہو  19 جولائي کو سينما گھروں کي زينت بنے گي ۔ فلم کي کاسٹ اور ہدايتکارہ کا دعویٰ ہے کہ فلم باکس آفس پر چھا جائے گی۔

لالی ووڈ میں سسپنس سے بھرپور رومانٹک فلم کی کہانی کے علاوہ عمدہ ميوزک اور شاندار مکالمے اس فلم کی جان قرار دئیے جارہے ہیں۔

سينما اسکرين پر 19 جولائی کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں اداکار دانش تيمور، احمد، اداکارہ متيرا اور عيني جلوہ گر ہونگے۔

لاہور ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے فلم کي کاسٹ اور ہدايتکارہ کا کہنا تھا کہ ہماري يہ کاوش فلم بينوں کو مايوس نہيں کرے گی۔

فلم ميں نہ صرف گلوکار راحت فتح عليخان کي آواز سننے کو ملے گی بلکہ اداکارہ متيرا بھي آئٹم سانگ کرتي نظر آئيں گی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں